پاکستان میں پہلی بار خواتین کی باکسنگ مشقیں

کراچی: پاکستان میں اب صنف نازک بھی باکسنگ کا حصہ بنیں گی

لڑکوں کو باکسنگ سکھانے والے ٹرینرز اب لڑکیوں کو بھی سکھا رہے ہیں

کراچی میں لگائے گئے اس کیمپ میں اسکول اور کالجز کی 40 طالبات ٹریننگ لے رہی ہیں

کراچی میں لیاری سمیت مختلف علاقوں سے لڑکیاں باکسنگ کیمپ میں حصہ لے رہی ہیں

ٹریننگ کے دوران وسائل نا ہونے کے برابر ہیں

خواتین باکسنگ کیمپ میں نوجوان طالبات حصہ لے رہی ہیں جو باکسنگ سیکھنے کا شوق رکھتی ہیں

وسائل کی کمی کے باعث باقاعدہ کوئی وومن باکسنگ اسکول نہیں

کراچی : پہلی بار خواتین کو باکسنگ کی بنیادی مشقوں کا ایک کیمپ لگایا گیا

کراچی شہر میں اب لڑکیاں بھی لڑکوں کی طرح باکسنگ کریں گی۔۔۔۔آج سے پہلے باکسنگ صرف لڑکوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا۔ مگر کراچی کی لڑکیوں نے باکسنگ کا کیمپ جوائن کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اب باکسنگ میں بھی لڑکیاں کسی سے پیچھے نہیں رہیں گی۔