جل بائیڈن، امریکہ کی سب سے تعلیم یافتہ خاتون اوّل

Your browser doesn’t support HTML5

جو بائیڈن کی اہلیہ ڈاکٹر جل بائیڈن امریکی تاریخ کی سب سے اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتونِ اوّل ہیں۔ ان کے پاس تعلیم کے ہی شعبے میں 'پی ایچ ڈی' کی ڈگری ہے۔ جو بائیڈن کی ذاتی اور سیاسی زندگی میں جل بائیڈن کا کردار کتنا اہم رہا ہے اور خاتونِ اوّل بننے کے بعد ان کی کیا ترجیحات ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔