کوئٹہ میں 60 سیکنڈز فلم فیسٹیول

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کے حقوق کے موضوع پر عالمی شہرت یافتہ 60 سیکنڈز فلم فیسٹول کی انتظامیہ نے کوئٹہ میں خواتین فلم سازوں کے لیے تربیت کا اہتمام کیا جس میں انہیں ایک منٹ دوانیہ کی ایسی فلمیں دیکھائی گئیں جن کے ذریعے خواتین کے مسائل اور انہیں ہر اساں کرنے کے واقعات کو سامنے لایا گیا۔