پھانسی کی سزا پانے والے صولت مرزا سپرد خاک

صولت مرزا کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب میت کو کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں

جنازہ اہل خانہ کی جانب سے آخری دیدار کے لیے رہائش گاہ کے اندر لایا جارہا ہے

آخری سفر پر روانگی سے کچھ پہلے کا ایک منظر۔ میت ایمبولینس کے اندر رکھی ہے

جلوس جنازہ کا ایک اور منظر

گلشن معمار کراچی میں واقع صولت مرزا کا گھر جو منگل کو ان کا عارضی پڑائو ثابت ہوا

میت کوئٹہ سے کراچی پپنچنے کے بعد ایمبولینس کے ذریعے رہائش گاہ پہنچائی گئی

میت کو قبرستان لے جانے سے کچھ دیر پہلے کا ایک اور منظر

نارتھ کراچی کا ’محمد شاہ قبرستان‘ بالآخر منگل کی صبح طلوع آفتاب سے بھی قبل مچھ جیل میں پھانسی کی سزا پاکر ملک عدم جانے والے صولت مرزا کی آخری منزل ثابت ہوا