ٹی ٹوئنٹی میچ کی ٹرافی سری لنکا کے نام

سری لنکا نے پہلی بار عالمی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ جیت لیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر عالمی چمپین بن گیا

سری لنکا کے کھلاڑیوں نے میدان میں جشن منایا، جس موقعے پر شاندار آتش بازی ہوئی

سری لنکا کے نواجوان ٹی ٹوئنٹی جیت کی خوشی مناتے ہوئے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی کے بعد نوجوان اسٹیڈیم کے باہر جشن مناتے ہوئے

سری لنکا کے کرکٹ کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس دے کر پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے نام کی ہے