یوکرین تنازع: 'مغرب کو عسکری سرگرمیوں کے اصول واضح کرنے کی ضرورت ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ برس روس اور جرمنی کو ملانے والی نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن کے پھٹنے کے بعد مغربی ملکوں نے زیرِ سمندر کیبلز اور پائپ لائنز کی حفاظت کے لیے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں زیرِ سمندر انفراسٹرکچر آسان ہدف ہیں جن کے تحفظ کے لیے اصول واضح کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔