ٹام کروز کی تیس برس بعد 'کان فلم فیسٹیول' میں شرکت

Your browser doesn’t support HTML5

ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز نے تیس برس بعد بدھ کو فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے 'کان فلم فیسٹیول' میں شرکت کی ہے۔ اداکار کی فیسٹیول میں آمد کے موقع پر فرانسیسی ایئرفورس کی ایروبیٹک ٹیم نے فضائی کرتب دکھاتے ہوئے ان کا شان دار استقبال کیا۔