ٹرمپ دو برس بعد صدارتی انتخابات کن بنیادوں پر لڑیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2024 کے صدارتی انتخاب لڑنے کے اعلان پر ان کی ری-پبلکن پارٹی ملا جلا ردِ عمل دے رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ یہ انتخابات کن بنیاد پر لڑیں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔