امریکہ: نائب صدارت کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ

مٹ رومنی ٹی وی پر مباحثہ دیکھ رہے ہیں

رکن کانگریس پال ریان اپنے اہل و عیال کے ساتھ

امریکی نائب صدر جو بائیڈن اور رکن کانگریس پال ریان ہاتھ ملا رہے ہیں

امریکی نائب صدر جو بائیڈن پال ریان کے اہل و عیال کے ہمراہ

امریکی نائب صدر جو بائیڈن مباحثہ سن رہے ہیں

امریکی نائب صدر جو بائیڈن رکن کانگریس پال ریان کے سوال کا جواب دے رہے ہیں

رکن کانگریس پال ریان تقریر کر رہے ہیں

امریکی نائب صدر جو بائیڈن اور رکن کانگریس پال ریان کے درمیان مباحثہ

امریکی نائب صدر جو بائیڈن تقریر کر رہے ہیں

امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے جواب کا ایک انداز

مباحثہ میں شریک شرکاء