ایک دن میں 66 قوانین تبدیل کرانے والی خاتون افسر​

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب میں خاتون محتسب جیسے کئی کلیدی اداروں کے قیام کا کریڈٹ پہلی بار ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے عہدے تک پہنچنے والی خاتون بیوروکریٹ ارم بخاری کو جاتا ہے۔ ملازمت پیشہ ماؤں کے لیے ڈے کیئر سینٹرز جیسی کئی مثبت تبدیلیاں لانے والی بیوروکریٹ سے ملیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔