امریکی محکمہ خزانہ نے اپنے ایک بیان میں مذکورہ کمپنیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پرشین گلف پیٹروکیمیکل انڈسٹری کمرشل کارپوریشن کی پیٹرولیم منصوعات ایران سے مشرقی ایشیا میں فروخت کے لیے سہولت کار کے طور پر کام کیا۔
مطالعے میں شامل محققین کا کہنا ہے کہ اعصاب کو حرکت میں لانے والی ایک ڈیوائس کی مدد سے ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنے کے سبب جسمانی طور پر مکمل مفلوج تین افراد چلنے پھرنے سمیت تیراکی اور سائیکل چلانے کے قابل ہوئے ہیں۔
ہفتے کو گولان ہائٹس پر ہونے والے نفتالی بینیٹ کابینہ کے اجلاس میں کتزرین نامی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 7300 ہاؤسنگ یونٹس قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔
ماہرین کے مطابق یہ ٹیلی اسکوپ کائنات سے متعلق مزید رازوں سے پردہ اُٹھانے اور کہکشاؤں کے وجود سے متعلق مزید معلومات فراہم کرے گی۔
ایردوان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ دنوں میں ترکی میں مہنگائی کی شرح 21 فی صد تک پہنچ چکی ہے جب کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ترک کرنسی لیرا کی قدر میں بھی مسلسل کمی ہو رہی ہے۔
یہ واقعہ جمعے کی شب ایسٹرو ورلڈ فیسٹیول کے دوران اس وقت پیش آیا جب امریکی ریپر ٹریویس اسکاٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے تھے۔
نیشنل ویدر سروس کے ماہرِ موسمیات مارک شنارڈ کا کہنا ہے کہ طوفان کے سبب مغربی ساحل پر 10 انچ (25 سینٹی میٹر) بارش متوقع ہے۔
راج وندر سنگھ سدھو اور گرو وندر سنگھ سدھو ٹرمر، قینچی اور پینسل کی مدد سے بالوں کو تراش کر تاج محل اور دیگر عمارتوں سمیت سَر پر مائیکل جیکسن اور مکی ماؤس جیسے فن پارے بھی بناتے ہیں۔
علاقائی پولیس کے سربراہ اولے بریڈپ سیورد نے بتایا کہ تیر کمان سے حملے کا 37 سالہ مبینہ ملزم ڈینمارک کا شہری اور ایک نو مسلم ہے جو ''قدامت پسندی'' کے الزامات پر پہلے ہی مقامی پولیس کو مطلوب تھا۔
فلموں یا ڈراموں میں دکھائے جانے والے فون نمبرز عموماً فرضی ہوتے ہیں مگر اس سیریز میں ایک پُراسرار کارڈ پر دکھایا گیا فون نمبر حقیقی ہے جو جنوبی کوریا کی ایک خاتون کے استعمال میں ہے۔ مذکورہ خاتون کو سیریز کی مقبولیت کے بعد سے ہزاروں فون کالز اور ٹیکسٹ میسجز موصول ہو رہے ہیں۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکہ اور چین کے درمیان بائیڈن انتظامیہ کے اس مطالبے پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے کہ تائیوان کے خلاف چین اپنا فوجی دباو کم کرے اور تجارتی معاہدوں کی پابندی کرے۔
شمالی کوریا کی وزارتِ خارجہ کے محکمہ بین الاقوامی تنظیمات کے ڈائریکٹر جو شول سو کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطلب اس کی خودمختاری کو 'کھلے عام مسترد کرنا اور اس سے تجاوز' کرنا ہے۔ اور یہ 'سنگین ناقابلِ برداشت اشتعال انگیزی' ہے۔
پروگریسو اراکین چاہتے ہیں کہ 35 کھرب ڈالر کے سماجی اخراجات کے پیکیج کو انفرا اسٹرکچر کے منصوبے کے ساتھ منظور کیا جائے جب کہ اعتدال پسند چھوٹے بل کے حامی ہیں۔
آج ہم آپ کو عالمی ریکارڈز بنانے والے کچھ ایسے سپر اسٹارز کے بارے میں بتاتے ہیں جو 'گنیز ورلڈ ریکارڈ 2022' کے ایڈیشن میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
فیس بک کے یہ 'اسمارٹ گلاسز' آگمینٹڈ ریئلٹی' سے لیس ہوں گے جس کا یہ مطلب ہے کہ صارفین ان چشموں کو لگا کر کسی بھی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے آواز، ویڈیو یا حرکت کو محسوس کرنے اور حقیقت سے قریب تر دنیا کا تجربہ حاصل کر سکیں گے۔
برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں مقیم پراڈو سوشل میڈیا پر 'ڈیاباؤ پراڈو' یا 'ڈیول پراڈو' کے نام سے مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے جسم کے 80 فی صد حصے کو تبدیل کر دیا ہے اور ان تبدیلیوں میں ناک چھوٹی، نوکیلے دانت، سر پر سینگیں لگوانا اور پنجے کی طرح ہاتھ لگنے کے لیے ایک انگلی کٹوانا شامل ہے۔
گزشتہ اتوار طالبان کے دارالحکومت کابل پر کنٹرول سے قبل صورتِ حال اس وقت خراب ہونا شروع ہو گئی تھی جب طالبان کی صوبائی شہروں کی جانب پیش قدمی کی وجہ سے مقامی کرنسی کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں گر گئی تھی۔
یورپی ملک نیدرلینڈ کے یوٹریکٹ سینٹرل میوزیم میں رواں ماہ نابینا اور کمزور بصارت والے افراد کے لیے ایک خصوصی نمائش کا آغاز کیا گیا ہے جس کا نام ’دی بلائنڈ اسپاٹ‘ رکھا گیا ہے۔
فیس بک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ملک کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے اور واٹس ایپ ایسے تمام اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کرے گا جو افغانستان کی پابندیوں کی زد میں آنے والی تنظیوں سے منسلک ہوں گے۔
مزید لوڈ کریں