سینیٹ کے اجلاس میں اراکین نے پیپلز پارٹی کی زیرقیادت مخلوط حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تمام صورت پر ایک واضح بیان دیا جائے۔
کاکول جیسے علاقے میں القاعدہ کے انتہائی مطلوب رہنماء کی ہلاکت سے ان خدشات کو تقویت ملے گی کہ دہشت گردوں نے شہری علاقوں میں بھی اپنی قیام گاہیں بنا رکھی ہیں۔
حنا ربانی کھر نے ایوان کو بتایا کہ حکومت پاکستانی شہریوں کی رہائی کے لیے صومالیہ کی حکومت کے علاوہ بحری جہاز کے مالک سے بھی رابطے میں ہے۔
تجارتی روابط بڑھانے کے لیے دونوں ملکوں نے ایک مشترکہ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔
سلامتی کے خطرات کے پیش نظر عملہ ملک کے بعض علاقوں بالخصوص بلوچستان کے کچھ اضلاع میں خانہ شماری کے لیے نہیں جا سکا۔
دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو مزید وقت ضائع کیے بغیر انسداد دہشت گردی کی ایک موثر حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے:طارق کھوسہ
وزیراعظم گیلانی نے افغان صدر کو یقین دلایا کہ اُن کا ملک افغانوں کی زیرقیادت مصالحتی اور امن کے عمل میں بھرپورتعاون کر ے گا۔
حزب مخالف کی جماعتیں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ اس مقدمے پر عدالت عظمیٰ کی رائے جاننے کی بجائے پیپلز پارٹی کو 2007 ء میں قتل ہونے والی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے قتل میں تحقیقات کو منظر عام پر لانا چاہیئے۔
کراچی کی دونوں بڑی جماعتوں ایم کیو ایم اور اے این پی نے شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔
ایچ آر سی پی کے چیئرپرسن ڈاکٹر مہدی حسن نے اتوار کو وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے ۔
حکمران پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
رضا ربانی نے کہا کہ سرکاری خرچ پر بیرونی ممالک میں زیرتعلیم طالب علموں اور اسکالرز کے تعلیمی اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اختیارات کو اگر تقسیم کر دیا گیا تو بیرون اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی اسکالز اور طالب علموں کے لیے نا صرف اپنی تعلیم جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا بلکہ حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر شاید وہ کبھی وطن واپس نہ آ پائیں۔
ایسے علاقے جہاں سلامتی کی صورت حال تسلی بخش نہیں وہاں سکیورٹی اداروں کی معاونت سے یہ کام مکمل کیا جائے گا۔
عوام کا کہنا ہے کہ اس سے مہنگائی میں مزید اضافے کے باعث غریب آدمی کے لیے ”روح اور جسم “ کا رشتہ برقرار کھنا مشکل ہوجائے گا۔
رواں اجلاس میں انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، قیدیوں کے تبادلے اور ویزا پابندیوں میں نرمی سمیت دیگر اْمور پر پیش رفت کا جائزہ اور تجاویز کا تبادلہ کیا جارہا ہے۔
اغواء کاراب تک 20 افراد کو رہا کر چکے ہیں لیکن لگ بھگ ایک درجن لوگ اب بھی اُن کے قبضے میں ہیں۔
رواں سال یکم جنوری سے سات مارچ تک 133 افراد بارودی سرنگوں کا نشانہ بنے جن میں سے40 ہلاک ہوئے اور اُن میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔
مبصرین کے مطابق پاکستانی وزیراعظم اگر اپنے بھارتی ہم منصب کی دعوت پر موہالی میں کرکٹ میچ دیکھنے گئے تو اس سے دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔
صدر نے کہا کہ محض سیاسی مفادات کے لیے ایک دوسرے کی مخالفت سے پرہیز کرنا چاہیئے کیوں کہ ایسے نقصان دہ اقدامات سے جمہوریت کمزور ہوتی ہے۔
مزید لوڈ کریں