بینڈ نے گانے کے ساتھ ساتھ تحریری طور پر یہ پیغام بھی دیا ہے کہ’ آزادی کے دن ۔۔ ایک ترانا اپنے پڑوسیوں کے نام۔۔ ایک ایسا ترانا جو یقین، فخراور طاقت پر مبنی ہے۔‘
پاکستان اور بھارت کی آزادی کو 70سال بیت گئے لیکن جب جب یوم آزادی آتا ہے ، ہجرت کرنے والے بزرگوں کو بہت سے دکھ یاد آجاتے ہیں۔ اپنوں کو کھو دینے کا دکھ، موت سے زیادہ بھیانک مناظر کے ساتھ پاکستان پہنچنے کا سفر ، جو رشتے دار اور اہل خانہ سرحدوں کی دونوں جانب تقسیم ہوگئے ان سے ملنے میں دشواری۔۔۔
پاکستان کا 71 واں یومِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ وائس آف امریکہ نے اس موقع پر بعض ایسے افراد سے بھی بات کی جو تقسیم کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ دیکھیے وہ پاکستان کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔
مبصرین مختلف بحرانوں اور اتار چڑھاؤ کے باوجود حالیہ برسوں میں جمہوریت کو آگے بڑھتا ہوا دیکھتے ہیں اور ان کے خیال میں ماضی کی نسبت ملک میں جمہوری عمل قدرے بہتر ہوا ہے۔
پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پیر کو پاک فضائیہ نے اسلام آباد میں ایک ایئر شو کا اہتمام کیا جس میں ترکی اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بھی حصہ لیا۔
واہگہ سرحد پر تعینات پاکستان رینجرز پنجاب کے مطابق سرحد پر لہرایا جانے والا پرچم جنوبی ایشیا کا اب تک کا بلند ترین پرچم ہے جس کی لمبائی 120 فٹ اور چوڑائی 80 فٹ ہے۔
پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی پر اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جب کہ کراچی میں واقع امریکی قونصل خانے نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں امریکی سفارت کار پاکستانی نغمہ گا رہے ہیں۔
اسلام آباد میں ہونے والی مرکزی تقریب کے مہمانِ خصوصی چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ تھے جو جشنِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بطورِ خاص اتوار کو اسلام آباد پہنچے تھے۔
’ تھر پارکر، بدین، سکھر، حیدرآباد، جامشورہ، میر پور خاص اور جیکب آباد وغیرہ میں ہندوؤں کی کثیر تعداد رہتی ہے اور یہ سب کی سب غربت کی لکیر سے بھی کہیں نیچے رہ کر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
پاکستان اگلے چند دنوں میں 70برس کا ہوجائے گا۔ پورے پاکستان میں یکم اگست سے ہی آزدی کے دن کو منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ کراچی میں ان سرگرمیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔