No media source currently available
امریکہ میں ایک خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑی اس وقت چوری ہونے سے بچا لی جب ایک چور پیٹرول پمپ پر یکدم اس کی گاڑی میں بیٹھ گیا اور اسے بھگانے کی کوشش کی۔