No media source currently available
پاکستان میں چوڑیوں کی صنعت کا مرکز ہے صوبہ سندھ کا دوسرا سب سے بڑا شہر حیدرآباد ۔ جہاں مرد اور خواتین دونوں اس شعبے سے وابسطہ ہیں۔ تاہم بجلی اور گیس کی کمی جیسے مسائل کی وجہ سے اس شہر میں چوڑی کے کارخانے بند ہوتے جا رہے ہیں۔ سلیم خان کی رپورٹ۔