رسائی کے لنکس

logo-print

امریکہ میں غلامی کی تاریخ، چھٹا حصہ


امریکہ میں غلامی کی تاریخ، چھٹا حصہ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:26 0:00

رواں سال اگست میں امریکہ میں افریقی غلاموں کی آمد کو 400 سال مکمل ہونے پر گھانا میں وطن واپسی کے عنوان سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ ان تقریبات کا مقصد بیرون ملک مقیم افریقی نژاد افراد کو گھانا میں آکر اپنی نسلی جڑیں تلاش کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

XS
SM
MD
LG