No media source currently available
شمال مشرقی شام میں امریکہ کی حمایت یافتہ افواج کے زیرِ انتظام ایک مرکز ایسے بچوں کی از سر نو بحالی کے لیے مدد کی پیشکش کر رہا ہے جن کے والدین حراستی کیمپوں یا جیلوں میں قید داعش کے جنگجو ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔