No media source currently available
آج آپ کی ملاقات کرواتے ہیں ایک ایسے پاکستانی مصنف سے، جنہیں نامساعد حالات کی وجہ سے پاکستان چھوڑ کر امریکہ آنا پڑا۔ امریکہ آ کر نیل پیٹر کرسٹی کو کن چیلنجز کا سامنا رہا؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں