امریکہ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتیں کیوں گر رہی ہیں؟
پاکستان کے برعکس امریکہ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قدر بہت کم ہوتی ہے اور یہاں سال میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ گاڑیاں سکریپ کر دی جاتی ہیں۔ کرونا کی عالمی وبا کے دوران نئی گاڑیوں کی سپلائی شدید متاثر ہونے کی وجہ سے استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتیں 45 فیصد تک بڑھ گئی تھیں۔ اب اس مارکیٹ میں پھر گراوٹ دیکھی جا رہی ہے، ایسا کیوں ہوا ؟جانتے ہیں ندا سمیر سے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 07, 2024
پلاسٹک بیگ ماحول کے لیے بڑا خطرہ کیسے بنتا ہے؟
-
مئی 06, 2024
اے آئی اور کاپی رائٹس کا مقدمہ, معاملہ کیا ہے؟