پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن کے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین سے گفتگو کی۔ وڈرو ولسن سنٹر کے ساؤتھ ایشیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر مائیکل گوگلمین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ جنھوں نے وائس آف امریکہ کے پروگرام ویو تھری سکسٹی میں ان کی گفتگو کے احوال بتائے۔
فورم