رفح سے شہریوں کی نقل مکانی جاری
غزہ کے جنوبی شہر رفح سے لاکھوں افراد نقل مکانی کر چکے ہیں ، جبکہ مصر کی سرحد کے قریب اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی میں شدت آنے کے بعد دیگر بہت سے لوگ نقل مکانی کر رہے ہیں۔ فلسطینی خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس بھاگنے کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں رہی اور نہ ہی کوئی امداد دستیاب ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم