رسائی کے لنکس

طوفان ہاروی سے متاثرین کے لیے مسلم فنڈ قائم


بوسٹن کے مسلم رضاکار طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے امدادی سامان کے پیکٹ بنا رہے ہیں۔
بوسٹن کے مسلم رضاکار طوفان سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے امدادی سامان کے پیکٹ بنا رہے ہیں۔

ہوسٹن شہر میں  پانچ سو سے زیادہ مسلمان رضاکار طوفان ہاروی کے متاثرین کی بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔

امریکی مسلمانوں نے ریاست ٹیکساس میں طوفان ہاروی کے متاثرین کی امداد کے لئے ایک مشترکہ فنڈ قائم کیا ہے جس میں بڑے پیمانے پر مسلمان امریکی چندہ جمع کر رہے ہیں۔

ریاست کی مساجد میں سیلاب متاثرین کو پناہ فراہم کی گئی ہے اور اسے امدادی سرگرمیوں کا مرکز بنا دیا گیا ہے۔

صرف ہوسٹن شہر میں پانچ سو سے زیادہ مسلمان رضاکار طوفان ہاروی کے متاثرین کی بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔

ہوسٹن کے سابق کونسل ممبر اور اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہوسٹن کے صدر ایم جے خان نے وائس اف امریکہ کے پروگرام’ خط آپ کے‘ میں میزبان مدثرہ منظر کو متاثرین کی مدد کے لیے کی جانے والی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔

ا یم جے خان کی انٹرویو کی مذید تفصلات کے لئے درج ذیل لنک کلک کیجئے

please wait

No media source currently available

0:00 0:04:10 0:00

خط آپ کے
please wait

No media source currently available

0:00 0:29:44 0:00

XS
SM
MD
LG