رسائی کے لنکس

منفرد شاعرہ ادا جعفری کا آخری سفر

ادا جعفری نے جمعہ 13 مارچ کی دوپہر پی ای سی ایچ ایس میں واقع اپنی رہائش گاہ سے سوسائٹی قبرستان میں واقع اپنی آرام گاہ تک کا آخری سفر اپنے چاہنے والوں کے کندھوں پر طے کیا اور لحد میں اتر کر ابدی نیند سو گئیں

شہر قائد ’کراچی‘ ہی نہیں۔۔پاکستان بھر کے ادبی حلقے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سے افسردہ ہیں۔ ایسے دور میں جب بقول ایک مبصر ’اردو ادب جس پر لگتا ہے ایک جمود سا طاری ہے‘ ۔۔وہاں۔۔ ادا جعفری جیسی منفرد لہجے والی شاعرہ انتقال کرجائیں تو ادبی محفلیں بالکل ہی ویران نظر آتی ہیں۔

تحقیقی حوالے بتاتے ہیں کہ اپنی ادبی خدمات کے صلے کے طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے ’تمغہ امتیاز‘ اور ’صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی‘ حاصل کرنے والی ادا جعفری، اختر شیرانی اور اثر لکھنوی کی شاگرد تھیں۔

ارشد صابری
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:43 0:00

ان کے شعری مجموعوں میں، ’میں ساز ڈھونڈتی رہی‘، ’شہردرد‘، ’غزالاں تم تو واقف ہو‘ اور ’ساز سخن بہانہ ہے‘ اور کلیات ’موسم موسم‘ شامل ہیں۔ ادا جعفری نے خود نوشت بھی تحریر کی جس کا نام ’جو رہی سو بے خبری رہی‘ تھا۔

وائس آف امریکہ نے آرٹس کونسل آف پاکستان کے احمد شاہ سے انٹرویو میں بتایا کہ، ’پچاس سالوں پر محیط تخلیقی ادب کا آج ایک دور ختم ہوا۔۔یہ دور کبھی واپس نہیں آئے گا۔ لیکن، یاد ہمیشہ رہے گا۔‘

بھارتی شہر بدایوں سے کراچی ہجرت کرکے آنے والی ادا جعفری نے جمعہ 13 مارچ کی دوپہر پی ای سی ایچ ایس میں واقع اپنی رہائش گاہ سے سوسائٹی قبرستان میں واقع اپنی آرام گاہ تک کا آخری سفر اپنے چاہنے والوں کے کندھوں پر طے کیا اور لحد میں اتر کر ہمیشہ کی نیند سو گئیں۔

اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے۔ لیکن، اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی ادا جعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:

منفرد شاعرہ ادا جعفری کا آخری سفر

ادا جعفری کی میت رہائش گاہ سے باہر لائی جارہی ہے
1/13 ادا جعفری کی میت رہائش گاہ سے باہر لائی جارہی ہے
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
سفر آخرت کی شروعات کا ایک منظر<br />
&nbsp;
2/13 سفر آخرت کی شروعات کا ایک منظر
 
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
عزیر و اقارب کندھا دیتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں
3/13 عزیر و اقارب کندھا دیتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
ادا جعفری کی میت کو کاندھا دیتے ایک بزرگ
4/13 ادا جعفری کی میت کو کاندھا دیتے ایک بزرگ
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
&nbsp;ادا جعفری کا جنازہ میت گاڑی میں رکھا جارہا ہے
5/13  ادا جعفری کا جنازہ میت گاڑی میں رکھا جارہا ہے
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
اظہار افسوس کرتے کھ قریبی لوگ اور عزیز
6/13 اظہار افسوس کرتے کھ قریبی لوگ اور عزیز
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
میت گاڑی جنازہ لیکر مسجد کی جانب جانے کے لئے تیار
7/13 میت گاڑی جنازہ لیکر مسجد کی جانب جانے کے لئے تیار
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
ادا جعفری کے صاحبزادے عامر مصطفی میت پر نوح کنا
8/13 ادا جعفری کے صاحبزادے عامر مصطفی میت پر نوح کنا
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
ادا جعفری کی کراچی میں واقع رہائش گاہ کا بیرونی منظر
9/13 ادا جعفری کی کراچی میں واقع رہائش گاہ کا بیرونی منظر
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
مسجد کے احاطے میں موجود جسد خاکی
10/13 مسجد کے احاطے میں موجود جسد خاکی
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
ادا جعفری کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے
11/13 ادا جعفری کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
ادا جعفری کا جسد خاکی مسجد سے قبرستان کی جانب گامزن
12/13 ادا جعفری کا جسد خاکی مسجد سے قبرستان کی جانب گامزن
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر آتے افراد
13/13 نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر آتے افراد
اس سفر میں بہت سے لوگ شریک تھے لیکن اس لمبی چوڑی بھیڑ میں بھی اداجعفری کتنی تنہا رہیں۔۔ اس کی ایک جھلک ان تصویروں میں ملاحظہ کیجئے:
Previous slide
Next slide

This item is part of
XS
SM
MD
LG