رسائی کے لنکس

بم حملے میں نیٹو کا فوجی ہلاک


بم حملے میں نیٹو کا فوجی ہلاک
بم حملے میں نیٹو کا فوجی ہلاک

نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی حصے میں تعینات بین الاقوامی افواج میں شامل ایک غیر ملکی فوجی بدھ کو ہونے والے ایک بم حملے میں ہلاک ہو گیا۔

حملے کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

2001ء میں طالبان جنگجوؤں کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں بین الاقوامی افواج کو سب سے زیادہ جانی نقصان رواں برس ہوا ہے اور اب تک چھ سو سے زائد اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG