رسائی کے لنکس

پاکستان کے ابھرتے ہوئے گلوکار : علی عباس


علی عباس فیصل آباد کے ایک موسیقار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ 2008ءمیں بھارت میں موسیقی کے ایک مقابلے میں منتخب ہوئے اور خوب داد سمیٹی۔پاکستان میں بھی ان کی آواز کی دلکشی اور سروں پر ان کی گرفت کو دیکھتے ہوئے مختلف چینلز نے ان کے ساتھ خصوصی پروگرام ترتیب دیئے ہیں ۔ہم نے بھی اپنے سننے والوں کے علی عباس سے خصوصی انٹرویو کیا جس کی تفصیل آپ اس آڈیو رپورٹ میں سن سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG