ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
واشنگٹن —
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔
ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔
خیال رہے کہ سیمی فائنل میں بھی میزبان برازیل نے جرمنی کے ہاتھوں 1کے مقابلے میں سات گول سے اپنی تاریخ کی بدترین شکست کھائی تھی۔
ہفتے کو تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے پہلے 17 منٹ میں ہی حریف ٹیم پر دو گول کی برتری حاصل کرلی تھی۔
نیدرلینڈ کی جانب سے پہلا گول تیسرے منٹ میں روبن وین پرسی نے پینلٹی پر کیا۔ سترہویں منٹ میں ڈیلے بلائنڈ نے دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری مستحکم کردی۔
میچ کے 'اسٹاپیج ٹائم' میں جارجینیو ونلڈم نے تیسرا گول کرکے برازیل کی شکست کو ورلڈ کپ کے میزبان شائقین کے لیے مزید تلخ بنادیا۔
ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو ریوڈی جنیرو میں جرمنی اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اس سے قبل 1986ء اور 1990ء کے ورلڈ کپس کے فائنل میں بھی جرمنی اور ارجنٹائن ایک دوسرے کے مدِ مقابل آچکے ہیں اور تاریخ میں پہلی بار دو ٹیمیں تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں مدِ مقابل ہوں گی۔
برازیل کو پھر شکست، ہالینڈ کی تیسری پوزیشن
1/8برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے تیسری پوزیشن کے مقابلے میں نیدرلینڈ کےہاتھوں شکست پر برازیل کے کھلاڑی افسردہ دکھائی دیے
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔ ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔ ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
2/8برازیل فٹ بال ورلڈکپ کی تیسری پوزیشن کے مقابلے میں نیدرلینڈ اور برازیل مدمقابل ہوئے
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔ ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔ ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
3/8نیدرلینڈ کی طرف سے تیسرا گول وجنالڈم نے اکیانویں منٹ میں کیا
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔ ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔ ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
4/8کھیل کےاُنیسویں منٹ میں نیدرلینڈ کی طرف سے بلِنڈ نے دوسرا گول اسکورکیا
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔ ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔ ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
5/8نیدرلینڈ ک روبین برازیل کے کھلاڑیوں کےلیے ایک چیلینج بنے ہوئے تھے
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔ ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔ ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
6/8کھیل کے تیسرے منٹ میں نیدرلینڈ کے وان پرسی نے پنیلٹی ملنے پر برازیل کے خلاف پہلا گول کیا
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔ ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔ ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
7/8Một người lính Ý tuần tra gần Đấu trường Colosseum ở Rome. Những địa điểm như nhà thờ, giáo đường Do Thái, nhà hàng, rạp hát, khách sạn được xác định là "những mục tiêu tiềm năng" cho những vụ tấn công khủng bố ở hai thành phố Rome và Milan.
فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کی تیسری پوزیشن کے لیے ہونے والے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان برازیل کو 0-3 سے شکست دیدی ہے۔ ہفتے کو برازیلیا میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم ایک بار پھر حواس باختہ دکھائی دی اور ڈچ کھلاڑیوں کے حملوں کو روکنے میں ناکام رہی۔ ہوم گراؤنڈ پر 39 سال سے ناقابلِ شکست چلی آرہی برازیل کی ٹیم کو پانچ روز میں یہ دوسری شکست اٹھانا پڑی ہے۔
8/8برازیل کے فرنانڈینو اور نیدرلینڈ کے پرسی فاول کے دوران