رسائی کے لنکس

واشنگٹن ڈی سی: سانحۂ پشاور کی یاد میں شمعیں جلا کر مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی میں سانحہ پشاور پر شمعیں جلا کر مظاہرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

واشنگٹن ڈی سی میں سانحۂ پشاور میں ہلاک ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کی یاد میں شمعیں جلا کر مظاہرہ کیا گیا۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سانحۂ پشاور میں ہلاک ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کے لواحقین اور سانحے پر غمزدہ پاکستانی قوم کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے شمعیں جلا کر مظاہرہ کیا گیا۔

اس موقع پر ہر آنکھ پر نم تھی اور ہر شخص ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کر رہا تھا۔ مزید جانیے وڈیو رپورٹ میں۔

  • 16x9 Image

    وردہ خلیل

    وردہ خلیل

     Multimedia Journalist, TV Reporter & Digital Producer for Voice of America Urdu News and is based in Washington DC.
    Follow Vardha on Twitter and Facebook

This item is part of
XS
SM
MD
LG