رسائی کے لنکس

چلی کے 33 کان کُن 65دِن تک زیر زمین پھنسے رہے


چلی: پھنسے ہوئے کان کنوں کو بچانے کےلیے33دنوں تک کھدائی کا کام جاری رکھنے والے مزدور
چلی: پھنسے ہوئے کان کنوں کو بچانے کےلیے33دنوں تک کھدائی کا کام جاری رکھنے والے مزدور

چلی کی سونے اور تانبے کی کان میں 33کان کُن 65دِن تک زیرِ زمین پھنسے رہے۔ اُن کو بچانے کے لیے بھاری مشینوں کی مدد سے 625میٹر گہرے شگاف کی کھدائی کا کام ہفتے کے دِن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ اِن پھنسے ہوئے33 کان کُنوں کو نکالنے کے لیے کھدائی کا کام 33دِن تک جاری رہا۔

کان کے کسی حادثے میں زیرِ زمین پھنس جانے والے کان کنوں کے 65دِٕن بعد زندہ بچ جانے کا اب تک کا یہ سب سے طویل دورانیہ ہے۔

آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG