رسائی کے لنکس

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن موخر


فائل
فائل

صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے بتایا ہے کہ پنجاب کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی ہے۔

کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر بلدیاتی الیکشن کو 9 ماہ کے لئے موخر کیا جائے اور اس کے بارے میں آرڈیننس کا اجرا کیا جا رہا ہے۔

اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 میں ترمیم کی منظوری دی گئی ہے۔

پنجاب ویلج، پنچائیت اور نیبرہڈ کونسلز ایکٹ 2019 میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔

اِس سے قبل صوبہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی حتمی تاریخ پانچ مئی، 2020ء تھی۔

XS
SM
MD
LG