رسائی کے لنکس

مصر: انسداد دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا آغاز


سینا (فائل)
سینا (فائل)

مصر کا کہنا ہے کہ اُس نے نیل کے دوآبے اور جزیرہٴ سینا کے شمال میں انسداد دہشت گردی کی اہم کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

فوجی ترجمان نے جمعے کے روز ٹیلی ویژن پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اس آپریشن میں فوج اور پولیس شامل ہے، جو ملک بھر میں ’’دہشت گرد، جرائم پیشہ عناصر اور تنظیموں‘‘ کے خلاف کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ قانون کا نفاذ کرنے والی طاقتوں نے جمعے کی صبح سے ’’مربوط کارروائی‘‘ کا آغاز کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG