رسائی کے لنکس

logo-print

امریکہ میں عید کی خوشیاں


امریکہ میں عید کی خوشیاں

امریکہ کےزیادہ تر مسلمانوں نے منگل کو عید الفطر منائی

امریکہ کےزیادہ تر مسلمانوں نے منگل کو عیدالفطر منائی۔ منگل کو ہی یورپ، اور مشرق وسطیٰ ، وسطی ایشیائی ریاستوں اور کئی دوسرے ممالک منگل کو ہی عید منا رہے ہیں، جب کہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں بدھ کو عید ہوگی۔

عید کے موقعے پر امریکہ میں بھی مسلمانوں نےنمازِ عید ادا کی، اچھے کپڑے زیبِ تن کیے، اچھے کھانے کھائے اور ایک دوسرے سے ملاقاتیں کیں۔

عید کے حوالے سے ترتیب دیے گئے ایک فیچر میں لوگوں نے اپنے تاثرات پیش کیے۔ آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG