رسائی کے لنکس

سیلاب کےبعد مسائل اور وسائل کی صورتِ حال


سیلاب کےبعد مسائل اور وسائل کی صورتِ حال
سیلاب کےبعد مسائل اور وسائل کی صورتِ حال

‘ریڈیو آپ کی دنیا’ وائس آف امریکہ نے پاکستان میں تباہ کُن سیلابوں کے بعد صحت کے حوالے سے درپیش مسائل کا کئی ایک پروگراموں میں جائزہ لیا ہے۔

سیلاب کے بعد صحت کےشعبے میں جِن چیلنجوں کا سامنا تھا اُن پر کس حد تک قابو پایا گیا ہے یہ موضوع تھاجمعے کے روزہونے والی‘ راؤنڈٹیبل ’ کا۔ پروگرام میں ‘ مسائل اور وسائل ’ کے اعتبا ر سے اب کیا صورتِ حال ہے اِس پر پاکستان کے وزیرِ صحت مخدوم شہاب الدین کے علاوہ کِڈنی سینٹر کراچی کے ڈاکٹر عقیل احمد اور ایک غیر سرکاری تنظیم Hopeسے تعلق رکھنے والے سہیل حسین سے گفتگو ہوئی۔

وِڈیو سنیئے:

XS
SM
MD
LG