رسائی کے لنکس

عراق: بم دھماکوں میں 12 ہلاک


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

عراق کے شمالی شہر میں بدھ کو ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ تل عفر شہر میں ایک ریستوران کے باہر کھڑی گاڑی میں دھماکے کے بعد ایک خودکش بمبار نے لوگوں کے ہجوم میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

تل عفر شام کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

XS
SM
MD
LG