رسائی کے لنکس

فلسطین پر خصوصی اجلاس، ارسلان سلیمان شرکت کریں گے


امریکی محکمہٴ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے معاملے پر مارچ چھ اور سات کو تنظیم کی جانب سے جکارتہ میں منعقد ہونے والے غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلامی ملکوں کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے قائم مقام خصوصی ایلچی، ارسلان سلیمان اِسی ہفتے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔

امریکی محکمہٴ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے معاملے پر مارچ چھ اور سات کو تنظیم کی جانب سے جکارتہ میں منعقد ہونے والے غیر معمولی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق، سربراہ اجلاس کے احاطے سے باہر ارسلان سلیمان نے انڈونیشیا کی حکومت اور متمدن معاشرے کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کریں گے، جن میں بین المذاہب رابطے کا کام کرنے والے مذہبی قائدین شامل ہیں۔

XS
SM
MD
LG