رسائی کے لنکس

جہاں رنگ: نئی کابینہ کی تشکیل تجزیہ کاروں کی نظر میں

  • قمرعباس جعفری

فائل

پروگرام میں سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر توصیف احمد، مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا افضل اور قانونی امور کے ماہر اور پاکستان سپریم کورٹ کے سابق صدر کامران مرتضیٰ نے شرکت کی

پاکستان میں ایک نئی کابینہ کی تشکیل اور مسلم لیگ ن کے اس فیصلے کے بارے میں کہ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سپریم کورٹ کی ایک بینچ کی جانب سے نااہلی کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دے گی، آج وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری نے نامور تجزیہ کاروں سے گفتگو کی۔

پروگرام میں سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر توصیف احمد، مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا افضل اور قانونی امور کے ماہر اور پاکستان سپریم کورٹ کے سابق صدر کامران مرتضیٰ نے شرکت کی۔

اتنی بڑی کابینہ کے مقاصد پر اپنا سیاسی تجزیہ دیتے ہوئے، ڈاکٹر توصیف نے کہا (آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے):

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG