رسائی کے لنکس

’جے آئی ٹی‘ رپورٹ، ملکی سیاسی فضا میں ہل چل: تجزیہ کار


فائل
فائل

’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں ممتاز ماہر قانون ذوالفقار احمد بھٹا؛ مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز؛ پی ٹی آئی کے شوکت یوسفزئی اور تجزیہ کار سلمان عابد ان ہی سوالات کے جواب دیے

پاکستان میں عدالت عالیہ نے پانامہ پیپرز کیس میں ’جےآئی ٹی‘ کی رپورٹ کے بعد پانچ روز کی سماعتیں مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ لیکن، ملک کی سیاسی فضا میں ایک ہلچل ہے آیا فیصلہ کیا ہوگا۔

اس کے قانونی اور سیاسی اثرات کیا ہوں گے۔ اس بارے میں کم و بیش ہر ایک کے ذہن میں سوالات ہیں۔

’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں ان ہی سوالات کے جوابات کے لئے ممتاز ماہر قانون ذوالفقار احمد بھٹا؛ مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز؛ پی ٹی آئی کے شوکت یوسفزئی اور تجزیہ کار سلمان عابد سے گفتگو کی گئی۔

تفصیل کے لیے منسلک وڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

JR discussion- JIT report, still a riddle
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:51 0:00

XS
SM
MD
LG