رسائی کے لنکس

اسلام آباد: احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی

  • قمرعباس جعفری

پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں ممتاز سیاسی تجزیہ کار سلمان عابد اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے عہدیدار آصف تنولی سے بات کی

جمعے کے روز پاکستان کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد محمد صفدر پر فرد جرم عائد کئے جانے کی کارروائی وکلا اور پولیس کے درمیان تصادم کے سبب آئندہ جمعرات تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔

پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں ممتاز سیاسی تجزیہ کار سلمان عابد اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے عہدیدار آصف تنولی سے بات کی۔

تفصیل کے لیے منسلک آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG