رسائی کے لنکس

کیا نیند نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟


کیا نیند نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:22 0:00

نیند ایک بنیادی انسانی ضرورت ہے اور کھانے پینے کی طرح یہ ہماری ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہے۔ آج کل کی تیز رفتارزندگی اور ذہنی دباؤ میں مبتلا افراد کے لیے نیند کا نہ آنا عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔ اس کی طبی اور نفسیاتی وجوہات اور علاج کے بارے میں جانتے ہیں 'لائف 360' میں صبا شاہ خان سے۔

آج کل کی تیر رفتار زندگی میں نیند نہ آنا کیسے ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟

نیند نہ آنا کیسے ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟

کیا نیند نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟

کیا بے خوابی ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے؟

کیا دوا کے بغیر بے خوابی کا علاج ممکن ہے؟

کیا بے خوابی کا علاج ممکن ہے؟

ORIGINAL INTRO

نیند ایک بنیادی انسانی ضرورت ہے، اور کھانے پینے کی طرح یہ ہماری ذہنی اور جسمانی نشو ونما کے لیے انتہائی اہم ہے۔ تاہم آجکل کی تیز رفتارزندگی اور ذہنی دباؤمیں مبتلاافراد کے لئے ، نیند کا نہ آنا ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔۔۔۔آج کے لائف تھری سکسٹی میں یہی ہمارا موضوع ہے ۔۔۔ جسکی بہت سی طبی اور نفسیاتی وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔۔۔

XS
SM
MD
LG