رسائی کے لنکس

وسط مدتی امریکی انتخابات 2010


وسط مدتی امریکی انتخابات 2010
وسط مدتی امریکی انتخابات 2010

نومبر 2 بروز منگل 2010 امریکی شہری وسط مدتی انتخابات میں ایوان نماندگان کے تمام ارکان ، پچاس میں سے سینتیس گورنرز اورسینتیس سینیٹرز کا انتخاب کریں گے۔ یہ انتخابات جنہیں وسط مدتی اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ صدارتی مدت کے درمیان ہوتے ہیں، صدر اوباما اور ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے بہت اہم قرار دیے جارہے ہیں کیونکہ ایک طویل عرصے کے بعد ریپبلیکن پارٹی کو سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کی توقع ہے۔ ریپبلیکن اکژیت سے صدر براک اوباما کے حالیہ ایم اقدامات کو ختم کیا جاسکتا ہے جس میں ہیلتھ کیر اصلاحات اور مالی اصلاحات شامل ہیں۔

وسطی انتخابات سے متعلق سروے رپورٹس، وڈیوز، اور انگریزی میں تجزیاتی مضامین کے لیے یہاں کلک کریں۔

یہ بھی پڑھیے

XS
SM
MD
LG