رسائی کے لنکس

کیا شمالی کوریا کے ایٹمی تجربوں کو روکنا ممکن ہے؟


ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر جاپان کے خوف کا مداوا نہیں ہوا تو جاپان بھی جوہری ہتھیار بنانے کی طرف راغب ہو سکتا ہے جس کے نتائج مزید پریشان کن ہوں گے۔

پاکستان سے معروف نیوکلئیر سائنسدان ، ڈاکٹر عبد الحمید نئیر نے کہا ہے کہ ایسے میں جب شمالی کوریا سے بات چیت کارآمد ثابت نہیں ہو رہی، اقوام متحدہ کو شمالی کوریا سمیت ان تمام ممالک کا اجلاس بلانا چاہیے جنہوں نے جوہری تجربے نہ کرنے سے متعلق معاہدے، سی ٹی بی ٹی پر دستخط نہیں کئے اور ان ملکوں کو معاہدے پر دستخطوں کے لیے راضی کیا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر جاپان کے خوف کا مداوا نہیں ہوا تو جاپان بھی جوہری ہتھیار بنانے کی طرف راغب ہو سکتا ہے جس کے نتائج مزید پریشان کن ہوں گے۔

وائس آف مریکہ کی اردو سروس کے پروگرام جہاں رنگ میں گفتگو کرتے ہوئے ایک امریکی تجزیہ کار عرفان ملک کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کے خلاف ملٹری آپشن کو نظر میں رکھتے ہوئے، ترجیح معاشی پابندیوں پر دی چانی چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے ہمسایہ ممالک اس ضمن میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔۔۔

جہاں رنگ ۔ شمالی کوریا کے جوہری تجربات
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:06 0:00

XS
SM
MD
LG