رسائی کے لنکس

سرکردہ نوجوان خواتین کی نمایاں کارکردگی


مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی نوجوان خواتین
مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی نوجوان خواتین

تبدیلی کی ایک جھلک حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی میں بھی دیکھنے میں آئی، جہاں غیر سرکاری امریکی تنظیم، ’میریڈین انٹرنیشنل‘ کے تعاون سے ابھرتے ہوئے پاکستانیوں کا ایک گروپ امریکہ آیا، تاکہ ترقی یافتہ ملک کے تجربات سے استفادہ کیا جا سکے

امان اظہر

سیاست کے ایوانوں سے کھیل کے میدانوں تک، پاکستانی خواتین ٹیکنالوجی سمیت دیگر منفرد شعبوں میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔

اسی تبدیلی کی ایک جھلک حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی میں بھی دیکھنے میں آئی، جہاں غیر سرکاری امریکی تنظیم، ’میریڈین انٹرنیشنل‘ کے تعاون سے ابھرتے ہوئے پاکستانیوں کا ایک گروپ امریکہ آیا، تاکہ ترقی یافتہ ملک کے تجربات سے استفادہ کیا جا سکے۔

آئیے، اس بارے مزید جانتے ہیں اس وڈیو رپورٹ میں:

Emerging Pakistani Women Entrepreneurs
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

XS
SM
MD
LG