رسائی کے لنکس

عالمی ادارہ صحت کے سیلاب سے متاثرین کے لیے اقدامات


پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے قائم مقام نمائندے احمد شادول نے وائس آف امریکہ سے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک کے بد ترین سیلاب کے متاثرین کے لیے صحت سے متعلق ضروری حفاظتی اقدامات کیےجا رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ سیلاب کی صورتِ حال وبائی امراض کے نکتہ نظر سے بہت خطرناک ثابت ہو سکتی ہےجو کہ کسی بھی وقت پھوٹ سکتے ہیں۔



احمد شادول کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت تقریا چالیس ملکی اور بین الاقوامی این جی اوز اور حکومت کےساتھ مل کر سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے متعدد اقدامات کر رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG