رافعہ رشید- ایک باہمت خاتون
معروف فلم ساز ایم رشید کی صاحبزادی رافعہ رشید اسلام آباد میں ایک ڈھابہ چلا رہی ہیں۔ والد کے انتقال کے بعد مالی مسائل کی وجہ سے اُنہوں نے خود اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ رافعہ کبھی ماضی کو یاد کرتی ہیں لیکن پھر حال کی پریشانیوں میں کھو جاتی ہیں۔ مزید دیکھیے گیتی آرا کی ڈیجیٹل رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 07, 2021
جمال خشوگی کیس امریکہ سعودی عرب تعلقات میں کتنا اہم ہے؟
-
مارچ 06, 2021
دریائی آلودگی سے مچھلیوں کی افزائش میں کمی
-
مارچ 06, 2021
'دنیا کی سب سے بڑی وبا ذہنی دباؤ ہے'
-
مارچ 05, 2021
امریکہ میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متنازع کیوں؟
-
مارچ 05, 2021
کیا پنجاب میں پپیتے کی پیداوار ممکن ہے؟
فیس بک فورم