رسائی کے لنکس

9/11 حملوں کی دسویں برسی پر پاکستانی شہریوں کا رد عمل

9/11 حملوں کی دسویں برسی پر پاکستانی شہریوں کا رد عمل
9/11 حملوں کی دسویں برسی پر پاکستانی شہریوں کا رد عمل

امریکہ پر دہشت گرد حملوں کی دسویں برسی کے موقع پر پاکستانی شہریوں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

بیشتر افراد کا کہنا ہے کہ نیو یارک اور واشنگٹن میں ہونے والے حملے بلاشبہ قابل مذمت تھے لیکن بعض افراد کے خیال میں ان کے جواب میں امریکہ کی قیادت میں شروع کی گئی لڑائی نے کئی ملکوں خصوصاً پاکستان کو غیر ضروری طور پر سنگین مسائل سے دو چار کر دیا ہے۔

آڈیو رپورٹ سنیئے:

  • 16x9 Image

    ناصر محمود

    Nasir Mehmood is a broadcast TV, radio and web journalist reporting from VOA Islamabad

This item is part of
XS
SM
MD
LG