رسائی کے لنکس

ٹانک: انسداد ِپولیو ٹیم کے ارکان پر فائرنگ


واقعہ جمعہ کو وزیرستان کے سرحدی علاقے دیہہ گومل میں پیش آیا۔ علاقے کی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے دونوں اراکین مرد ہیں۔

پاکستان کے قبائلی علاقے ٹانک میں انسداد پولیو مہم کے ارکان پر حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ جمعہ کو وزیرستان کے سرحدی علاقے دیہہ گومل میں پیش آیا۔ علاقے کی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے دونوں اراکین مرد ہیں۔

دونوں افراد کو پولیس کی حفاظت میں لے کر مقامی اسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ حملہ آور واقعے کے فوری بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
XS
SM
MD
LG