پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہیں اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
مشترکہ مشقیں، روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے

1
پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہیں۔

2
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق روس کی زمینی فوج کے دستے پہلی مرتبہ پاکستان پہنچے۔

3
پاکستان اور روس کی بری افواج کے درمیان ہونے والی ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔

4
یہ فوجی مشقیں دو ہفتوں تک جاری رہیں گی۔