رسائی کے لنکس

logo-print

سرتاج عزیز کی وائس آف امریکہ سے خصوصی بات چیت


فائل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے: سرتاج عزیز

پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد عاطف سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے۔

دونوں ممالک نے عزم کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین دہشت گردی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ مزید تفصیلات اس انٹرویو میں۔۔۔

سرتاج عزیز کی وائس آف امریکہ سے خصوصی بات چیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:36 0:00

XS
SM
MD
LG