رسائی کے لنکس

logo-print

سعودی شہزادے پر دوست کےقتل کا الزام


سعودی شہزادے پر دوست کےقتل کا الزام

شہزادہ سعودعبدالعزیز کاتعلق سعودی شاہی خاندان سےبتایا جاتا ہے

لندن کی ایک عدالت نےسعودی شہزادے کو اپنے قریبی دوست پر تشدد اور قتل کے الزام میں قصوروار ٹھہرایا ہے۔

شہزادہ سعود عبدالعزیز کا تعلق سعودی شاہی خاندان سے ہے اور اُنھیں سعودی شاہ کا نواسا بتایا جاتا ہے۔ سعودی شہزادے کو بدھ کے روز سزا سنائی جائے گی۔

آڈیو رپورٹ سنیئے:

XS
SM
MD
LG