کوشش ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات بہتر ہوں: چوہدری پرویز الہٰی
مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے وہ سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ اُن کے بقول اب شہباز شریف خود بیساکھیاں ڈھونڈ رہے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے مدد مانگ رہے ہیں، وہ اب حکومت میں ہیں تو ڈلیور کر کے دکھائیں۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر چوہدری پرویز الہٰی کا انٹرویو دیکھیے وائس آف امریکہ کے اسد صہیب اور نوید نسیم کے ساتھ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مئی 16, 2024
کرکٹ کی دنیا کا پہلا مکمل عارضی اسٹیڈیم
-
مئی 16, 2024
پیٹرول کی قیمت میں کمی سے عوام کو کتنا فائدہ ہوا؟