رسائی کے لنکس

ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹ کی ٹکٹ 10 لاکھ روپے میں کیوں؟ دھوم کانگریس تک


ٹیلر سوئفٹ کے کانسرٹ کی ٹکٹ 10 لاکھ روپے میں کیوں؟ دھوم کانگریس تک
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

پچھلے ہفتے ٹیلر سوئفٹ کے 2023 کے کانسرٹ ٹور کی ٹکٹوں نے اس قدر دھوم مچائی کہ اس کی بازگشت کانگریس تک سنائی دی۔ ایک ریسرچ کے مطابق اس کانسرٹ کی ٹکٹیں حاصل کرنا ہارورڈ میں داخلہ لینے سے زیادہ مشکل رہا۔ آخر یہ سارا معاملہ تھا کیا؟ دیکھیے صباحت زکریا کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG